La hawla wa la quwwata illa billah / Main aur karoon dushman-e-Haider ki sana
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
لا حول ولا قوة الا بالله
میں اور کروں دشمن حیدر کی ثنا
حیدر کی ولایت پہ جو شک کرتا ہے
ایمان ہے میرا کہ وہ جب مرتا ہے
پڑھتی ہے اجل دیکھ کے اس کا چہرہ
دولت کے لئے پھر گئے حق سے یکسر
تم دشمن شبیر ہو لعنت تم پر
حر شام کے لشکر سے یہ کہہ کر نکلا
تو میری کہی بات پہ شک کرتا ہے
اللہ کے بندے کو خدا کہتا ہے
یہ کہہ کے نصیری کو علی نے مارا
آل ابوسفیان سے ہمدردی ہے
اے دنیا عداوت کی بھی حد ہوتی ہے
کافر ابوطالب ہیں تو اسلام ہے کیا
ٹکرانے لگیں کوفے سے فوجیں جا کے
شہ نے کئے اس طرح سے سترہ حملے
ہر حملے پہ کہتا رہا ابن زہرا
ایمان و عقیدے کی درستی کر لے
ہے شکل بری بات تو اچھی کر لے
ارے کہتا ہے محمد کو تو اپنے جیسا
بچنا اے تکلم یہ مرض ہے موذی
ہیں سامنے آنکھوں کے مثالیں کتنی
شیطان بنا دیتا ہے شہرت کا نشہ
مت یہ کہو ابلیس کے جیسے ہوں گے
سوچو تو ذرا لوگ وہ کیسے ہوں گے
ابلیس جنہیں دیکھ کے پڑھتا ہو گا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.