Kya Hua Baba Ko Mere Zuljanah
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Zuljana recited by Ali Jee
کیا ہوا بابا کو میرے ذوالجناح
اشک کیوں بہتے ہیں تیرے ذوالجناح
دشت میں پہنچا دے مجھے ذوالجناح
خیر ہو اللہ کرے ذوالجناح
چہرے پہ کس کا ہے لہو کیا ہوا ذوالجناح
آتی ہے کیوں خون کی بو یہ بتا ذوالجناح
زخمی ہوا کس لیے سر کو اٹھا ذوالجناح
بول کہاں رہ گیا بابا میرا ذوالجناح
ہلتی ہے کیوں رن کی مسلسل زمیں ذوالجناح
ہوتی ہے دادی بھی وہیں پر کہیں ذوالجناح
جانا ہے جلدی مجھے ان کے قریب ذوالجناح
پاس میرے اب تو چچا بھی نہیں ذوالجناح
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.