Taboot Par Naqi Ke Aaye Hain Karbala Walay
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Naqi (a.s) recited by Shahzaib Hasan
تابوت پر نقی کے آئے ہیں کربلا والے
مظلوم شاہ نقی کو روتے ہیں خود خدا والے
زہر ستم سے کاٹا مظلوم کے جگر کو
آئے ہیں دفن کرنے پردیس میں کساء والے
باغ رسول کے ہیں کچھ پھول بکھرے ایسے
نہ ہو سکے زمانے میں یکجا یہ مصطفی والے
آدم سے لے کے خاتم ہیں سوگوار سارے
پرسہ نقی کو دینے آئے ہیں مرتضی والے
ہے پرسہ اس جہاں میں سادات سیدہ کا
ہادی جو دین کے ہیں شہباز فاطمہ والے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.