Koi Nahi Hussain Ka
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Ashoor recited by Nadeem Sarwar
ہنگام عصر کا منظر ہے
نہ غازی نہ کوئی لشکر ہے
وا غربتا، اے واغربتا، اے واغربتا
کوئی نہیں حسین کا بیگانے دیس میں
ہل من کی ہے صدا کوئی نہیں حسین کا
لاشے اٹھا چکا، گھر بھی لٹا چکا
ہر ایک لاش پر آنسو بہا چکا
حسین، یاحسین، حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا، وہ گھر لٹا چکا، بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا، اے خدا اے خدا
روتا ہے ذوالجناح، بیگانے دیس میں
ہائے عصر کا سماں، روتا ہے آسماں
ہے آخری اذاں، غم سے ہے نیم جاں
حسین، یاحسین، حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا، وہ گھر لٹا چکا، بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا، اے خدا اے خدا
کنبہ اجڑ گیا، بیگانے دیس میں
زینب کی تھی صدا، اے وا مصیبتا
نانا تیرا حسین، گھوڑے سے گر گیا
حسین، یاحسین، حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا، وہ گھر لٹا چکا، بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا، اے خدا اے خدا
زینب کی تھی صدا، بیگانے دیس میں
لاکھوں میں گھر گیا، مظلوم کربلا
دے کس کو اب صدا، غازی تو سو گیا
حسین، یاحسین، حسین بادشاہ
اکیلا رہ گیا، وہ گھر لٹا چکا، بچا کے دیں تیرا
خدا اے خدا، اے خدا اے خدا
لشکر بچھڑ گیا، بیگانے دیس میں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.