Dunya Ali Ki Shaan Ghataye Gi Kis Tarah
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
دنیا علی کی شان گھٹائے گی کس طرح
جب کہہ رہا ہے خالق اکبر قرآن میں
دیں کا علم رسول نے حیدر کو دے دیا
مجمع صحابیوں کا کھڑا دیکھتا رہا
اس وقت ہنس کے حضرت جبریل نے کہا
مولا بنا جو فاتح خیبر غدیر میں
اہل ہوس کو آگئے چکر غدیر میں
کہنے لگے یہ جھوم کے قنبر غدیر میں
سردار انبیا کی عیادت کے واسطے
جو اہل بیت خاص تھے چادر میں آ گئے
یہ فقرے بن کے آیہ تطہیر نے کہے
دوزخ میں جاتے جاتے وہ جنت میں آگیا
اب اس کے سر کا تاج ہے رومال سیدہ
حر کا نصیب آج بھی دیتا ہے یہ صدا
پوری ہوئیں نہ حسرتیں اصحاب محترم
بیکار رت جگے ہوئے اللہ کی قسم
دست خدا میں آکے یہ کہنے لگا علم
دربار میں جب آیا اسیروں کا قافلہ
سارا غرور ظلم کا مٹی میں مل گیا
منبر پہ آکے سید سجاد نے کہا
بچہ سمجھ رہا تھا جو اصغر کو حرملہ
خود اس کا تیر اس کے لیے موت بن گیا
اصغر کو ہنستا دیکھ کے کہنے لگی قضا
پتھر چھویا تو وہ گل نایاب ہوگیا
دیکھا جو خار تو گل شاداب ہوگیا
گر میں نے جب علی کہا مہتاب ہوگیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.