Ya ali wavaila
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Irfan Haider
مشکل کشاء شیر خدا حاجت روا مارا گیا
علی حیدر کرار علی کا مدد گار
میرا سید و سردار علی قتل ہوا ہے
سب مل کے کرو حیدر کرار کا ماتم
یا علی واویلا یا علی واویلا
کہو ہاں کہو اشہد ان علی ولی اللہ
تیرا یہ غم علی مرتظی بھولیں گے نہ ہم اہلِ عزا
یاد ہمیں رہے گا صدا کوفہ ہے آغاز کربوبلا
نمازی پہ ہوا وار چلی سجدے میں تلوار
گری فرش پہ دستار علی قتل ہوا ہے
ہم رویینگے رمضان ہو یا ماہ محرم
یا علی واویلا۔۔۔
کہو ہاں کہو۔۔۔
جب یہ علی مدینے میں تھا باندھا گیا تھا رسن میں گلا
کہتے ہیں جسے وجہہ اللہ دنیا نے اس کو نہ پہچانا
علی شوہر زہرا ولایت کا شہنشاہ
غریبوں کا سہارا علی قتل ہوا ہے
حسنین شریفین بکا کرتے ہیں پیہم
یا علی واویلا۔۔۔
کہو ہاں کہو۔۔۔
زینب وہ تیری لاڈلی تیرے بنا نہ جی پاے گی
کرتی تھی وہ دعاییں یہی رہے سلامت میرے بابا علی
ہوا زخمی تیرا سر بدن خون میں ہے تر
نہ مر جاۓ وہ سن کر علی قتل ہوا ہے
بیٹی کو تیری جینے نہیں دے گا تیرا غم
یا علی واویلا۔۔۔
کہو ہاں کہو۔۔۔
کوفے کے یتیموں سنو ملنے نہیں اب آے گا وہ
کھانا تمہیں کھلاتا تھا جو میں نے کفن پہنایا ہے اس کو
انہیں ہاتھوں سے واللہ اٹھایا ہے جنازہ
میرے سامنے بابا علی قتل ہوا ہے
بولے یہ حسن ہاے یتیم آج ہوے ہیں
یا علی واویلا۔۔۔
کہو ہاں کہو۔۔۔
عباس کے بابا کی شہادت ہےکرو ماتم
زہرا کے گھرانے میں قیامت ہے کرو ماتم
تیار جنازہ ہے مصیبت ہے کرو ماتم
ہاں زیر کفن پہلی امامت ہے کرو ماتم
تابوت اٹھاؤ دنیا کو بتاؤ
محراب و مصلی ہے لہو میں ڈوبا
کہو یا علی مولا ہے جبرییل کا نوحہ
دو عباس کو پرسہ علی قتل ہوا ہے
بولو یہ جلوسوں میں اٹھاے ہوئے پرچم
لعن العلا اعدایک یا علی لعنت بے شمار
تیرے دشمن پہ میرے مولا علی شام و سحر
لعنت بے شمار
تا قیامت نہ رکے گا کبھی لعنت کا سفر
لعنت بے شمار
کل ایمان کو سجدے میں کیا تو نے شہید
سوگ میں ہو گیء تبدیل ہماری ہر عید
لعنت بے شمار
کہتے ہیں یہی زیشان اور عرفان عزا
اے دشمن شیر خدا
لعنت بے شمار
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.