Alamdar Ka Matam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Meesam Kashmiri
عباس کا ماتم ہے علمدار کا ماتم
سقائے حرم سید و سردار کا ماتم
ہم اہل عزا اہل وفا کرتے رہیں گے
احمد کے نواسے کے مددگار کا ماتم
نوحو پڑھی پیاسن جو کرے کرب و بلا تھی
صدین کھاں وٹھی غازی وفادار جو ماتم
شبیر کے ماتم کی طرح جاری رہے گا
ہمشکل علی ثانی کرار کا ماتم
پرچم کھنڑی ہتھ میں تھو چمے ماتمی ہر کو
ہی فوج حسینی جے آ سالار جو ماتم
چلو میں جو لے کے نہ پیا پانی جری نے
دریا نے کیا صاحب کردار کا ماتم
روئن تھا عزادار وجھی خاک متھے میں
سبھ گن تھا ملی شاہ جئے غمخوار جو ماتم
مقتل کی صدا آتی ہے یہ کرب و بلا سے
سب مل کے کرو تم میرے سرکار کا ماتم
کربل میں ملی جنگ جی ھن کھے نہ اجازت
جاری رہے ہر حال میں جرار جو ماتم
یہ میثم و جواد سدا کرتے رہیں گے
زینب تیری چادر کے عزادار کا ماتم
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.