Fatema zehra ki
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Ashoor recited by Mukhtar Hussain Fatehpuri
اے میرے لال حسین اے میرے لال حسین
مقتل میں یہ تھی فاطمہ زہرا کی صدا
لٹتی ہے میری رن میں کمای بابا
بابا میرا قاسم ہوا رن میں پامال
کیا ہوگا بھلا سوچیےء اس ماں کا حال
تقسیم ہوا ٹکڑوں میں بیٹا جس کا
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
جب عون و محمد کے دو لاشے آے
آنسوں دل زینب نے نہیں برساے
لاشوں پہ کیا شکر کا ماں نے سجدہ
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
جب سینۂ اکبر پہ لگی تھی برچھی
تب خیمے سے زینب بھی لگی آی تھی
ٹوٹی تھی کمر شہ نے اٹھایا لاشہ
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
اصغر کو چلا پانی پلانے جو حسین
بچے کا گلا تیروں کے آیا ما بین
بابا کی تسلی کو وہ بے شیر ہنسا
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
جب ضربوں سے شبیر کا سر کاٹا گیا
نزدیک سے زینب نے یہ منظر دیکھا
اس وقت میرا رن میں یہی تھا نوحہ
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
گھر لٹ گیا زہرا کا سر کربوبلا
مختار اسی واسطے ماتم ہے بپا
ہے آج بھی ماجد یہ بکاے زہرا
لٹتی ہے میری رن۔۔۔
مقتل میں یہ تھی۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.