Dooba hua hussain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Ashoor recited by Jabaz Abbas
ڈوبا ہوا حسین کا لاشہ لہو میں ہے
یا مصطفیٰ کے قلب کا ٹکڑے لہو میں ہے
کیوں بے خطا پہ ظلم کیا تو نے حرملہ
ننھا سا چاند بانو کا ڈوبا لہو میں ہے
ڈوبا ہوا حسین کا۔۔۔
عباس نامدار کے بازو قلم ہوے
پانی میں خوں ہے مشک سکینہ لہو میں ہے
ڈوبا ہوا حسین کا۔۔۔
فوارہ خوں کا جاری ہے اکبر کے سینے سے
اس وقت مصطفیٰ کا سراپا لہو میں تر
ڈوبا ہوا حسین کا۔۔۔
فروہ یہ بولی دیکھ کے قاسم کی لاش کو
ہے چاند سا دولہا نہایا لہو میں ہے
ڈوبا ہوا حسین کا۔۔۔
آل نبی کے خوں سے نہایا ہے اس طرح
ہر اصلح لعینوں کا ڈوبا لہو میں ہے
ڈوبا ہوا حسین کا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.