Shiyon ki eid aayi hai shia manayen ge
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Ghadeer
شیعوں کی عید آئی ہے شیعہ منائیں گے
جی بھر کے آج منکر حیدر جلائیں گے
کچھ لوگ جان بوجھ کر منہ پھیرنے لگے
وہ کون تھے غدیر میں سب کا بتائیں گے
جبرئیل آج جا کے جہنم کو بجھا دو
ہم دشمن حیدر کو جہاں میں جلائیں گے
مانے مجھے مولا جو حیدر کو بھی مانے
اعلان پیمبر یہ خم میں سنائیں گے
گونجے گی دو جہاں میں من کنت کی صدا
ارشاد کبریا یوں محمد بتائیں گے
معراج کی شب ہاتھ ملا تھا جو نبی سے
وہ ہاتھ زمانے کو پیمبر دکھائیں گے
حیدر کے ملنگوں کی یہ بات بھلی ہے
وہ منکر حیدر کو منہ نہ لگائیں گے
پہچان حلالی کی حرامی کی جو کرنی ہو
ہم لوگ فقط نعرہ حیدر لگائیں گے
یہ عید ہے دلاور خوش ہو کے مناتے ہیں
مولا امام مہدی بھی مسکرائیں گے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.