Munkiran e Haider Ko Yeh Kha Gayi Baat Hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Ghadeer
منکران حیدر کو یہ کھا گئی بات ہے
کہ مرتضی کے ہاتھ میں کیوں مصطفی کا ہاتھ ہے
منبر غدیر کا سجا مولا علی ہے بن گیا
حکم خدا سے آج منافق کو ملی مات ہے
نعمت ہے آج خم میں خالق نے کی تمام
خوشیوں کی مومنو کو مالک نے دی سوغات ہے
کر کے بلند ہاتھ علی کا کہا نبی نے
علی سے ملاقات ہی علی سے ملاقات ہے
ملتی نہیں مثال زمانے میں کوئی اور
بعد نبی علی کی ایسی عظیم ذات ہے
مدح پنجتن کی خاطر ہی تو فرمان
اللہ نے مجھے دی دنیا میں یہ حیات ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.