Naam Mola Ali Da
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Sonu, Monu
بگڑی بناندا اے رب نوں ملاندا اے نام مولا علی دا
سب تو اعلی سب تو پیارا ہر مومن دے دل دا سہارا رب فرماندا اے نام علی دا
تیرے نام پے جینا ہوگا تیرے نام پے مرنا
تو ہی کافی ہے یا مولا اوروں کا کیا کرنا
علی علی علی علی علی یاعلی مولا
حیدر حیدر ورد ہیں کرتے تاویلوں سے ہم نہیں ڈرتے راہ دکھاتا ہے نام علی کا
دیکھ کے چہرہ مولا علی کا خیبر کا در بولا
آج برا انجام ہمارا آپ کے ہاتھوں ہوگا
علی علی علی علی علی یاعلی مولا
سب کو پڑھوا دے گا کلمہ اونچا ہوگا نام خدا کا کفر مٹاتا ہے نام علی کا
وہ ہی مخلص لگتا ہے اور وہ ہی سچا لگتا ہے
جو بھی لے گا نام علی کا وہ ہی اچھا لگتا ہے
علی علی علی علی علی یاعلی مولا
سیدھی بات کریں گے بھائی دیکھ لی ہم نے ساری خدائی دل کو بھاتا ہے نام علی کا
کام ہیں میرے مولا علی کا مشکل کو حل کرنا
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا راج ہے بس حیدر کا
علی علی علی علی علی یاعلی مولا
لحد میں دوزخ سے محشر سے ہر طرح کے خوف و خطر سے ہم کو بچاتا ہے نام علی کا
قول نبی کو پڑھ کے رضا ہم بات یہی بس سمجھے ہیں
ان کی نسلیں ہیں پاکیزہ پیار علی سے کرتے ہیں
علی علی علی علی علی یاعلی مولا
ان کے نہیں ہیں شجرے اچھے وہ ہیں جانے کس کے بچے ان کو جلاتا ہے نام علی کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.