Bagh e Nabi ke gul hain gulzar hain Hasan
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hasan (a.s)
باغ نبی کے گل ہیں گلزار ہیں حسن
بیشک کے امامت کے تاجدار ہیں حسن
خیرالنساء کی گود میں یہ دیکھ لو علی
اک مصطفی کے دین کی بہار ہیں حسن
گلیوں میں مدینے کی کہتے تھے مسلماں
دوش نبی پہ دیکھ لو سوار ہیں حسن
شامی کو تخت پر بھی بے چین کر دیا ہے
کیوں کے علی کی طرح جرار ہیں حسن
پھر شام کے لشکر ہلچل نہ مچے کیوں کر
وہ سامنے بصورت تلوار ہیں حسن
لے کر رسول گود میں کہتے تھے بار بار
خالق کی محبت کا اظہار ہیں حسن
منظور کرائے مولا زہرا کے واسطے سے
فرمان ذکی کے جو اشعار ہیں حسن
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.