Maa Dua Karti Thi Akbar
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Ali Akbar (a.s) recited by Hasan Sadiq
ماں دعا کرتی تھی اکبر تیرا سہرا دیکھوں
چاند چھپ جائے تیرا چاند سا چہرا دیکھوں
بولی رو کر علی اکبر کی پھوپھی اے مالک
کس طرح برچھی میں اکبر کا کلیجہ دیکھوں
لاش اکبر پہ خط صغری سناتے ہیں حسین
بھائی اب اور کہاں تک تیرا رستہ دیکھوں
آؤ زینب یہ جواں لاش اٹھائیں مل کر
جب نہیں غازی تو کیوں جانب دریا دیکھوں
ماں پکاری کہ ہوا وقت اذاں لال میرے
تو اذاں دے تو محمد کا میں لہجہ دیکھوں
رات دن کرتا ہوں ریحان یہی ایک دعا
کربلا دیکھوں نجف اور مدینہ دیکھوں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.