Yun hi dar e Zahra pe malaik nahi jhukte
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Hasan Sadiq
یوں ہی در زہرا پہ ملائک نہیں جھکتے
محبوب خدا خود بھی تھے تعظیم کو اٹھتے
اسلام کی وحدت کا تقاضہ تو نہیں تھا
اے کاش کبھی مسلماں فرقوں میں نہ بٹتے
سلمان ضعیفی میں خدا جانے کے کیسے
چنتے رہے سرور کی تحریر کے پرزے
افسوس مسلماں نے اسی گھر کو جلایا
جس گھر پہ تو اللہ کے پیمبر بھی تھے رکتے
اسلام کا مفہوم کبھی پورا نہ ہوتا
تطہیر کے گلشن میں اگر پھول نہ کھلتے
مخدومہ کو امیر وہ حق دیتے نہ دیتے
مسلمانوں پہ واجب تھا تعظیم تو کرتے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.