Har ranj saha sadma bhi kya kya na uthaya
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Zainab (s.a) recited by Hasan Sadiq
ہر رنج سہا صدمہ بھی کیا کیا نہ اٹھایا
بازار بھی حالات نے زینب کو دکھایا
پتھر تو برستے تھے مگر آگ بھی برسی
جب قافلہ عابد کا بازار میں آیا
ہر ظلم پہ سجاد کی آنکھیں تو ہیں برسیں
پر شام کے بازار نے کچھ زیادہ رلایا
کچھ رنج تو مخدومہ کو ورثہ میں ملے تھے
پر وقت کی گردش نے اسے بہت ستایا
زینب کے مقدر پہ ہے تقدیر بھی حیراں
زندگی میں کسی لمحہ بھی ہائے چین نہ پایا
امیر بچا دیں کو تو شبیر گئے تھے
شبیر کو ہر حال میں زینب نے بچایا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.