Sibt e Nabi Ka Matam
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Hasan Sadiq
سبط نبی کا ماتم منشور زندگی ہے
ماتم ہی زندگی ہے ماتم ہی بندگی ہے
داغ یتیمی دے کے مجھ کو کہاں گئے ہو
مقتل میں ایک بچی بابا کو ڈھونڈتی ہے
عباس نے یہ کہہ کر اذن جہاد مانگا
مجھ سے نہ دیکھی جائے بچوں کی تشنگی ہے
بخشش کی ذمہ داری اس کی بتول پر ہے
شبیر بے وطن کا جو شخص ماتمی ہے
نام حسین تو نہ کوئی مٹا سکے گا
گھر بار کو لٹا کے زینب یہ کہہ رہی ہے
لے کے امیر اصغر ہاتھوں پہ شاہ بولے
یارب قبول کرنا فدیہ یہ آخری ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.