Bas Bibi Razi Ho Jayen
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Shahid Baltistani
مولا تیرے فقیر کے اشکوں کی ہے دعا
راضی ہمیں یقین ہے ہو جائے گا خدا
دولت و شہرت ہے کیا یہ زندگی کچھ بھی نہیں
مرضیء زہرا نہ ہو تو بندگی کچھ بھی نہیں
مفہوم ہے مودت آل رسول کا
درس آداب وفاداری ہمیں جس سے ملا
مدرسہ عباس ہے ہر عاشق شبیر کا
جس کی حیات و موت کا مقصد یہی رہا
کٹ گئے بازو جری کے ہو گیا ٹھنڈا علم
مشک سے پانی بہا اور رہ گئے پیاسے حرم
زخموں کو اپنے بھول کے غازی نے کی دعا
وقت آخر رکھ کے سر زانو پہ یہ شہ نے کہا
کوئی حسرت دل میں ہو تو کہہ دو میرے باوفا
نظریں جھکا کے غازی نے شبیر سے کہا
جب سنی ام البنیں نے اے تکلم یہ خبر
ہو گیا قربان غازی فاطمہ کے لال پر
یہ کہہ کے ماں نے شکر کا سجدہ ادا کیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.