Akbar ka janaza
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Ashoor recited by Ali Zia Rizvi
اکبر کا جنازہ
اٹھارہ برس کے علی اکبر کا جنازہ
شہ لاتے ہیں ہمشکل پیمبر کا جنازہ
---اٹھارہ برس کے
اے کل کے مدد گار مدد کرنے کو آو
شبّیر سے اٹھتا نہیں اکبر کا جنازہ
---اٹھارہ برس کے
اس درجہ سکینہ سے تھا شرمندہ علمدار
شہ لا نہ سکے اپنے بردار کا جنازہ
---اٹھارہ برس کے
پامال ہوا دشت میں گھوڑوں کی سموں سے
کس طرح اٹھے قاسم مضطر کا جنازہ
---اٹھارہ برس کے
زینب ذرا بانو کے کلیجے کو سنبھالو
شبّیر کے ہاتھوں پہ ہے اصغر کا جنازہ
---اٹھارہ برس کے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.