Ghar aap ka ae Fatima har ghar se bara hai
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s)
گھر آپ کا اے فاطمہ ہر گھر سے بڑا ہے
پروان وفاؤں کا خدا اس میں چڑھا ہے
دل بھی میرا قمر بنی ہاشم کی زمیں ہے
غازی کی عطاؤں کا علم اس میں گڑا ہے
فلک بنو ہاشم پہ ستاروں کا ہے جھرمٹ
حیدر کا پسر چاند بنا اس میں کھڑا ہے
قدرت کے عجائب کی انگوٹھی کو ذرا دیکھ
عباس نگینے کی طرح اس میں جڑا ہے
ہے دشمن حیدر پہ تبرا ہی ہر گھڑی
یہ کام تو کاشف تیری گھٹی میں پڑا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.