Jo mushkil ghari mein pukara Muhammad
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Rasool Allah (s.a.w.w)
جو مشکل گھڑی میں پکارا محمد
مدد کو چلے آئے بارہ محمد
نہیں آل کے بن محمد کسی کا
کوئی لاکھ بولے ہمارا محمد
اے اسمائے حسنی اجازت ہے کہہ دوں؟
علی نے زمیں پر اتارا محمد
زبانوں کے خم تیغ حیدر سے نکلے
گواروں کو کب تھے گوارا محمد
کسی نے علی کی حقیقت جو پوچھی
محمد نے ہنس کے پکارا محمد
محمد محمد محمد محمد
یہ کنبہ ہے سارے کا سارا محمد
یہ اکبر کی آمد پہ شبیر بولے
بلائے گئے ہیں دوبارہ محمد
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.