Matam Hai Alamdar Hussain Ibn E Ali Ka
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Abbas (a.s) recited by Bilawal Ali Hussaini
ماتم ہے علمدار حسین ابن علی کا
یہ غم ہے ولی ابن ولی شیر جری کا
پانی نہ پیا سوچ کے پیاسی ہے سکینہ
چاچا نہیں ایسا کوئی ہووے گا کسی کا
اٹھتے رہے گرتے رہے پرچم زمانے کے
اونچا ہے علم آج بھی میرے غازی جری کا
مشک سکینہ تیروں کے نرغے میں آگئی
غازی کے سر پے گرز لگا آکے شقی کا
ٹوٹی قمر حسین کی بھائی گزر گیا
غازی سا بھائی ہوگا نہ دنیا میں کسی کا
جس دم سنایا نوحہ بلاول حسینی نے
ماتم کیا ہاتف نے میرے غازی سخی کا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.