Rasool Akram Ka Dilruba
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hussain (a.s) recited by Ali Shanawar
رسول اکرم کا دلربا بے خطا مارا گیا
خیرالنساء کا لاڈلا بے گناہ مارا گیا
مصطفی کی لاڈلی نے نازوں سے پالا جسے
وہ سر کرب و بلا بے گناہ مارا گیا
چھائی کعبے پر اداسی ہل گیا عرش بریں
جب حسین ابن علی اے خدا مارا گیا
روتی ہیں کلثوم و زینب لاشہ شبیر پہ
بہنوں کا پردیس میں آسرا مارا گیا
بین کرتی ہے سکینہ میں یتیمہ ہو گئی
جب میرا بابا سر کربلا مارا گیا
بھائی تھا عباس جس کا لال اکبر سا جواں
بادشاہوں کا وہی بادشاہ مارا گیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.