De rahi thi bint-e-Haider khutba bazaar mein
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Zainab (s.a) recited by Asghar Khan
دے رہی تھی بنت حیدر خطبہ بازار میں
امت نے یوں بھلایا رتبہ بازار میں
سنگ باری ہو رہی تھی فضہ بھی رو رہی تھی
نہ تھا لہوئے عابد رکتا بازار میں
قرآن کے تھے قاری اور کلمہ گو نبی کے
چادر ہی دے سکے نہ مقنع بازار میں
سب بیبیاں تھیں کہتیں سجاد خوں نہ رو تم
ام رباب پر تھا سکتہ بازار میں
مجمعے میں شامیوں کے دیکھی جو آل مضطر
اسلام کر رہا تھا گریہ بازار میں
اختر وہ موڑ آیا مہاری کو غش جو آیا
بدلا گیا تھا رنگ بھی گرتہ بازار میں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.