Zulm Jafar pe Madina mein dhaya hai gaya
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Jafar Sadiq (a.s) recited by Shahzaib Hasan
ظلم جعفر پہ مدینہ میں ڈھایا ہے گیا
خانہء جعفر صادق کو جلایا ہے گیا
بیٹیاں بھاگتی آئیں ہیں صحن میں روتی
وقت پھر شام غریباں کا دکھایا ہے گیا
آگئی لے کے سکینہ بھی جلی چادر کو
حال جعفر کی جو بیٹی کا بتایا ہے گیا
ہو گیا خون تھا جاری یوں پھٹے پیروں سے
جب زہر مولا کو ظلمت کا پلایا ہے گیا
جون یہ آگ سقیفہ کی بہت دور گئی
در زہرا سے در جعفر جلایا ہے گیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.