Jafar Sadiq Ka Taboot Utha Hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Jafar Sadiq (a.s) recited by Parvez Asghar Group
جعفر صادق کا تابوت اٹھا ہے
کاظم کے بابا کو زہر امت نے دیا ہے
جس طرح زہرا کے گھر کو آگ لگائی گئی
جعفر کا گھر بھی ایسے ہی امت سے جلا ہے
زہر کا ہوا اثر تو یاد حسن آئے تھے
جعفر نے اپنے دادا کی سنت کی ادا ہے
بیٹیاں جعفر کی رو رو ہو گئیں بے حال تھیں
صادق امام کے گھر میں کہرام بپا ہے
نکلا ہے پھر سے جنازہ فاطمہ کے گھر سے
اولاد سیدہ سے یہ امت کی وفا ہے
ملتے ہیں الفاظ بشارت جو تجھے لکھنے کو
سیدہ کی دعا ہے یہ قائم کی عطا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.