Tera Zainab Samna Hoga
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Zainab (s.a) recited by Sonu, Monu
سوچ لے اب یزید کیا ہوگا
تیرا زینب سے سامنا ہوگا
ہاں تیرے لہجے سے آشنا بی بی
یاں علی ہوں گے یاں خدا ہوگا
اب عصا کی نہیں طلب موسی
یہ جو گزریں گی راستہ ہوگا
ہاں باب ساعت پہ اس لیے روکا
کفر زینب سے ڈر رہا ہوگا
آج پھر سے یزید ہوگا فنا
آج زینب کا تذکرہ ہوگا
ان عزادار شاہ کا واعظ
ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہوگا
بنت زہرا کی یہ عنایت ہے
ماتم شاہ دیں سدا ہوگا
زین زندہ ہے بعد مرگ بھی کیوں
نام زینب پہ مر گیا ہوگا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.