Qabr e Zahra hai aaj bhi be saya
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Salam Deen Hussaini
قبر زہرا ہے آج بھی بے سایہ
جس کے بابا کا زمیں پر نہ تھا سایہ، نہ تھا سایہ
میں گری خاک پے مارا جو طمانچہ مجھ کو
میرے پہلو پے جو اس نے در گرایا در گرایا
حق تھا دربار میں جو میرا ہاں میں لینے گئی
بھرے دربار میں زہرا کو جھٹلایا، جھٹلایا
میرے بابا کی وصیت پے جو ظلم ہوا
ریزہ ریزہ کر کے اس کو ہے گرایا، ہے گرایا
بعد بابا کے یہ زہرا پے ستم اور ہوا
جھک گئی میری کمر ہائے حق بھی کھایا، حق بھی کھایا
کلمہ گو بابا تیرے بعد بدل گئے ایسے
باندھ حیدر کو مدینے میں جب پھرایا، جب پھرایا
قتل محسن بھی کیا اور ستم کیا ہو سلام
بعد بابا کے یہ امت نے رنگ دکھایا، رنگ دکھایا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.