Qatl masjid mein kul imaan ho gaya hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Master Ali Zamin
قتل مسجد میں کل ایمان ہو گیا ہے
مسجد میں زخمی چہرہ یزدان ہو گیا ہے
آئی تھی کوفہ زینب شکل پدر کی دیکھنے
کوفہ میں ہی یتیمی کا اعلان ہو گیا ہے
خم غدیر میں جو مرسل نے کہا تھا وہ
من کنت والا مسجد میں فرمان ہو گیا ہے
در علم کا گرایا کوفہ میں کلمہ گو نے کیوں؟
لو منبر سلونی بھی ویران ہو گیا ہے
اللہ کے دین تیرا حافظ ہے آج سے حسین
نگران تیرا تجھ پہ ہی قربان ہو گیا ہے
بعد علی ہے ضامن عباس پردہ داروں کا
حیدر رداؤں کا غازی نگران ہو گیا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.