Bint e Nabi Hai Kehti Pehlu Pe Hath Rakh Ke
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Hazrat Muslim (a.s) recited by Abuzar Mehdi
بنت نبی ہے کہتی پہلو پہ ہاتھ رکھ کے
مسلم کو کوئی آ کے بچا لے کوفیوں سے
ہائے رہ گیا ہے تنہا کوفے میں میرا مسلم
بے گانہ بے وطن ہے کوئی پناہ تو دے دے
ہے پارا کیا تم نے اب یہ جگر نبی کا
مسلم پے وار کب ہے؟ ہے وار یہ نبی پے
کیا حال ہے غربت کا مسلم پے آیا لوگو
چاروں طرف ہیں ظالم کے وار یے جفا کے
اک عید پے حیدر تو اک پر لیا مسلم
دو بار رلایا ہے زہرا کو کوفیوں نے
مسلم کا بدن فرمان زخموں سے چور ہے
کیسا ملا امت سے یہ اجر نبی کو ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.