Nabi apne bete ki ghurbat pe roye
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s)
نبی اپنے بیٹے کی غربت پہ روئے
امام رضا کی شہادت پہ روئے
غریب الوطن ہے یہ مظلوم کیسا
جن و ملک یہ کہہ کے تربت پہ روئے
دیا غم ہے میری ہی اولاد کو کیوں
نبی یہ ہی کہہ کر ہیں امت پہ روئے
کیا افسوس اپنے نبی کو دیا ہے
تمہاری وہ اجر رسالت پہ روئے
لکھوں کیا میں فرمان اب اس سے بڑھ کر
تھے قرآن و کعبہ نقاہت پہ روئے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.