Pisar Musa Kazim Raza Mashhad Se
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s)
پسر موسی کاظم رضا مشہد سے
کرتا ہے مجھ پہ لوگو عطا مشہد سے
کوئی عاصی ہو لا دوا ہو کوئی
ملتی ہر اک کو ہے شفا مشہد سے
بازو پے اپنے جو باندھے تعویز رضا
ہے ضامن اسکا مظہر خدا مشہد سے
انہی کے روضے پے سر کو جھکا دو اپنے تم
معاف ہو گی تمہاری یوں خطا مشہد سے
حور و غلماں ہیں درباں رضا مولا کے
خلد سے آتی ہے چلتی جو ہوا مشہد سے
دکھاؤ مجھ کو بھی جاگیر اپنی اے مولا
کرو منظور میری مولا دعا مشہد سے
تمہاری منقبت یہ سوچ کے لکھے فرمان
ہے ملتا مجھ کو بھی اس کا صلہ مشہد سے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.