Sakhawaton ke samundar hain Imam Zamin
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Raza (a.s)
سخاوتوں کے سمندر ہیں امام ضامن
یا کہہ دوں ثانیء حیدر ہیں امام ضامن
تمہارے در پہ جو آیا ہے سلامی دینے
سبھی کے جاگے مقدر ہیں امام ضامن
ہے عرش والوں کا محور حسین کا روضہ
ہر اک امام کے محور ہیں امام ضامن
جو نیشاپور کے فیروز ہیں مشہور جہاں
تیرے قدم کے وہ پتھر ہیں امام ضامن
ہاں سارے ملک کے رہبر ہیں خامنہ ای جری
اور آپ ان کے بھی رہبر ہیں امام ضامن
تیرا وجود مٹا سکتے ہیں مامون لعین
کہ ابن فاتح خیبر ہیں امام ضامن
یہاں بھی یوسفی دیتے ہیں سب کو سونی سبیل
وہاں بھی ساقیء کوثر ہیں امام ضامن
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.