Rokta hai kyun humein tu matam e shabbir se
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Markazi Matmi Dasta MSO Sialkot
روکتا ہے کیوں ہمیں تو ماتم شبیر سے
جب کے ثابت ہے یہ ماتم زینب دلگیر سے
جب خدا کی ذات پہ ذمہ عزاداری کا ہے
پھر کہاں رکتی ہے یہ فتووں کے تیغ و تیر سے
کیا بیاں ہو ان کی عظمت جو مدینہ سے چلے
حر بنا ڈالا اسے جو آگیا تاخیر سے
ایک اقرار ولایت ایک ماتم شاہ کا
کام ہوتے ہیں یہ دونوں خون کی تاثیر سے
اس لیے سجاد کی آنکھوں سے خون رکتا نہیں
ساری مستوریں بندھی ہیں ایک ہی زنجیر سے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.