Chand Zahra Ka Hai Logo Doosra Hai Yeh Imam
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Hasan (a.s)
چاند زہرا کا ہے لوگو دوسرا ہے یہ امام
ہم شبیہ مصطفی ہے اور حسن اس کا ہے نام
صورت احمد بھی ہے اور سیرت احمد بھی ہے
یہ خدا کا مرتضی کو ہے بڑا سب سے انعام
آتے ہیں خود ہی محمد، حیدر و زہرا حسین
جب کہیں بھی ہوتا ہے جشن حسن کا اہتمام
یہ بھی تو مولا حسن کا چھوٹا سا ہے مدح خواں
بولے گا میرا کفن جب قبر میں ہوگا قیام
مارا تیغ صلح سے شہہ نے امیر شام کو
یوں کیا روشن علی کے لال نے ہے دیں کا نام
ہے بھلا اوقات کیا افراز کی کے یہ کرے
ہاں رقم قرطاس پر مولا حسن تیرا مقام
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.