Saqi e Kausar Ne Ki Aisi Pazeerai Ke Bas
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Mir Hasan Mir
ساقیء کوثر نے کی ایسی پزیرائی کے بس
پھر بھی میرے جام سے کب یہ صدا آئی کے بس
ایک دن میں لکھنے بیٹھا تھا شب ہجرت کا حال
کیا کہوں یارو مجھے کچھ ایسی نیند آئی کے بس
پھر خیال آیا الہی کیسی ہوگی ذوالفقار
سامنے آنکھوں کے ایسی برق لہرائی کے بس
ان فرشتوں نے ابھی پوچھا ہی کیا تھا اے سروش
دفعتا میرے سرہانے سے صدا آئی کے بس
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.