Shaam jaana hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Irfan Haider
لبیک یا زینب لبیک یا زینب
لبیک یا زینب لبیک یا زینب
یا سیّدیٰ یا اباالفضلل عباس
یا سیّدیٰ یا اباالفضلل عباس
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
ہر حسینی دل کی تم ہو آس یا حضرتِ عباس
معجزہ کوئی دکھا دو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
ہوگئی دیکھو پھر ایک بار اکیلی زینب
یاد آتی ہے عزاداروں کو بی بی زینب
آپ کو چادرِ زینب کی قسم ہے مولا
بند ہے بی بی کا دربار یہ غم ہے مولا
اب نہ شہزادی کے گنبد پہ علم ہے مولا
وہ علم پھر سے سجادو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
شام جب کربوبلا ہوتے ہوئے جاؤں گا
آپ کی قبر سے مشکیزہ میں بھر لاؤں گا
تربتِ بالی سکینہ پہ کہوں گا بی بی
مولا عباس نے بھیجا ہے تمھیں یہ پانی
اب تلک شام کے زندان میں ہے جو پیاسی
اُس بھتیجی سے ملا دو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
پھر سکینہ کے روضے پہ گریہ کریں
چاہتے ہیں کہ ہم مُنہ کا پُرسہ کریں
دل تڑپتا ہے ہم کو بتا دیجئے
شام جب یاد آئے تو ہم کیا کریں
زخمی کانوں کا ہے آپ ؐ کو واسطہ
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
پھر سے اِک بار حلب جا کے زیارت کرلیں
شاہ کا سر جہاں رکھا تھا وہ پتھر چُومیں
اب بھی آتی ہے جہاں مولا کے خوں کی خوشبو
حلقۂ ماتم شبیر بنا کر ہر سُو
اس طرح نوحہ پڑھیں اور بہائیں آنسو
تم ہمیں آکے دُعا دو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
جب مجھے شام کے بازار کی یاد آتی ہے
مولا عباس میری جان نکل جاتی ہے
آپ کی بہنیں جہاں لائیں گئیں بے چادر
پھینکی صدقے کی کھجوریں کبھی مارے پتھر
ہاتھ رہتا تھا سکینہ کا جہاں چہرے پر
تم وہ بازار دکھا دو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
اماں فضہ کی لحد دیکھ لوں اور شیریں کا گھر
مولا پھر شام کا دربار بھی دیکھوں جا کر
ہنس کے ظالم نے جہاں نام لیا زینب کا
اور کنیزی میں سکینہ کو جہاں مانگا گیا
خون رُوتے رہے سجاد جہاں پر تنہا
اِزن زینب سے دلادو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
کیجئے حضرتِ عباس علمدار مدد
دیکھیں زینب کا حرم اور سکینہ کی لحد
ہے یہ ذیشان اور عرفانِ عزا کا وعدہ
شام جس روز بھی دونوں کا بلاوا ہوگا
بی بیوں کے لئے ہم اپنے وطن سے واللہ
لے کے جائیں گے ردا دو
شام کا پھر ہمیں زوّار بنا دو
مولا عباس مولا عباس مولا عباس
تم کو سکینہ کا واسطہ
شام جانا ہے شام جانا ہے
شام جانا ہے شام جانا ہے
سقّائے سکینہ ائے ثاکن المدینہ
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.