Shaad rahe karbala
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Ali Shanawar
حسین حسین حسین حسین
حسینا حسینا حسینا
مولا میرے مولا میرے مولا
بچپن سے تمہارا میں عزادار ہوں مولا
گھر گھر میں صدا آپ کا فرش عزا دیکھا
میں اس سے جدا رہ نہیں سکتا
یہ مجلس و ماتم رہے مولا
یہ دل کی دعا ہے یہ دل کی دعا ہے
یہ دل کی دعا دل کی دعا ہے
شاد رہے کربلا آباد رہے کربلا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
سلسلہ در سلسلہ
جاری رہے یہ صدا حسین
شاد رہے کربلا آباد رہے کربلا
بادشاہ حسین کی سلطنت ہے کربلا
جس کا پاسبان ہے مولا غازی با وفا
آپ نے حسین با خدا
خون سے سجا دی کربلا
کربلا کی اے خدا شان یہ رہے سدا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
شاد رہے کربلا۔۔۔
جنت ماں کربلا
راحتِ ماں کربلا
مولا نے بسا دیا ایسا شہر کربلا
جس کی خاک بھی شفا جس کی جنتی فضا
دوسری نہ ہوگی کربلا
ہوگا نہ حسین دوسرا
ہونگے نہ کبھی جدا اب حسین و کربلا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
شاد رہے کربلا۔۔۔
دھڑکنوں میں با خدا گونجتی ہے کربلا
ہر صدا میں جا بجا بولتی ہے کربلا
کہتا ہے زمانہ یا حسین
یا حسین حسین حسین حسین
غم تمہارا ہو سدا اے شہید کربلا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
شاد رہے کربلا۔۔۔
جنت ماں کربلا
راحتِ ماں کربلا
ہم کو والدین نے کربلا بتای ہے
ساتھ لے گےء ہمیں کربلا دکھائی ہے
زیارتیں نہ بھول پاییں گے
دن ہمیں وہ یاد آیینگے
ہے خدا سے التجاء سب کو کربلا دکھا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
شاد رہے کربلا۔۔۔
زندہ باد یا حسین یا حسین زندہ باد
پنجتن کے پانچویں نورِ عین زندہ باد
مرحبا حسین مرحبا آپ نے کمال کر دیا
عظمتوں کے بادشاہ آپ ہی رہے عطا
دل کی یہ دعا ہے یا حسین
شاد رہے کربلا۔۔۔
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.