Bala ke gham uthaye ja rahe hain
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala
بلا کے غم اٹھائے جا رہے ہیں
جفا کے تیر کھائے جا رہے ہیں
فدا کرنے کو دین مصطفی پر
علی اکبر سجائے جا رہے ہیں
قدم دوش نبوت پر تھے جن کے
وہ کانٹوں پر پھرائے جا رہے ہیں
جہاں بے اذن آتے تھے نہ جبریل
وہ کاشانے جلائے جا رہے ہیں
بٹھاتے تھے نبی کاندھوں پہ جن کو
وہ نیزوں سے گرائے جا رہے ہیں
ہوا تھا جون قائم جن سے پردہ
وہ بازاروں میں لائے جا رہے ہیں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.