Yeh Awliya Ka Ghuroor Sehra
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup
یہ اولیاء کا غرور سہرا، یہ انبیاء کا وقار سہرا
تمام قرآں کی روح سہرا، تمام دیں کا نکھار سہرا
تمام پھولوں، تمام کلیوں کی بزم کا افتخار سہرا
مزاج آدم کی وادیوں میں خلوص کی آبشار سہرا
تمام سہروں کی انجمن میں ہے اس لیے تاجدار سہرا
یقیں ہے حوروں نے خود پرویا ہے خلد میں بار بار سہرا
جو خوش ہوئے ہیں کلی کلی ان کو دے رہی ہے دعائیں اب تک
کہ اس کے تاروں سے پھوٹتی ہیں علی ولی کی ادائیں اب تک
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.