Ab Saqifa Ko Na Duniya Se Chupaya Jaye
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Shahzaib Hasan
اب ثقیفہ کو نہ دنیا سے چھپایا جائے
کس نے مارا ہے فاطمہ کو بتایا جائے
بیٹی کا حق نہیں تو حق کیسا ہے
پھر تم غلاموں کو بھی منبر پر بٹھایا جائے
فرمان نبی جس نے جھٹلایا تھا
اس کو کہہ کر نہ رضی اللہ بلایا جائے
آواز سن رہے تھے نبی عرشوں پر
فاطمہ زہرا کا دروازہ جلایا جائے
تحریر محمد ہے قرآن ظالم
بولی زہرا نہ یوں قدموں میں گرایا جائے
بس جون کی عبادت یہ ہی لوگو
دشمن زہرا پہ تبرہ لگایا جائے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.