Main Faqeer Hoon Main Malang Hoon
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Imam Ali (a.s) recited by Saqlain Imad
میں فقیر ہوں میں ملنگ ہوں میں علی ولی کا غلام ہوں
مجھے فخر ہے کہ غلام میں میرے مولا کا سر عام ہوں
وہی آسرا ہے غریبوں کا وہی آسرا ہے فقیروں کا
وہی مولا میرا علی ولی کروں عام جس کا پیام ہوں
میری فکر کیا میری بات کیا بس علی علی ہے میری صدا
ہے جو معرفت سے بھری ہوئی وہی بات میں وہ کلام ہوں
یا علی کہا تو دریچہ علم کا وا ہوا میرے وجد میں
میں نے پوچھا کہ یہاں کون ہے تو عطا یہ بولی الہام ہے
جو نہ حاوی مجھ پہ علی نہ ہو تو میں کیا ہوں مجھ کو خبر ہے یہ
میں ہوں سنگ و خاک حقیر تر بے خیال فکر میں خام ہوں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.