Roze ashoora
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Nadeem Sarwar
کل یومن عاشورہ کل ارض کربلا یا حسین یا حسین
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
عرش والوں نے کیا فرش والوں نے کیا چاند تاروں نے کیا
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
جب بسی کربوبلا وہ ہے عاشور کا دن
جس کا غم کم نہ ہوا وہ ہے یاد عاشور کا دن
یاد میں جس کی صدا بچھتا ہے فرش عزا
ہوتا ماتم ہے بپا پارہ پارہ ہے دل زہرا
کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
کل یومن عاشورہ کل ارض کربلا یا حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
مومنوں سوچو زرا دس محرم جو ہوا
گھر نبی پاک کا تھا جو تھا لاکھوں میں گھرا
جن پہ ہر ظلم ہوا جن کو پانی نہ دیا
پیاسا ہی مار دیا آل احمد کا اجڑ جانا
کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
عرش والوں نے کیا فرش والوں نے کیا چاند تاروں نے کیا
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
ہاں سنو عاشورہ بی بی زینب سے زرا
سامنے جس کے لٹا گھر سر کربوبلا
جس کا کچھ بھی نہ بچا جس کا دل ٹکڑے ہوا
جس کا گھر قیدی بنا کیسے زینب نے یہ سب دیکھا
کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
کل یومن عاشورہ کل ارض کربلا یا حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
وہ حسین جس کی صدا لا الٰہ الا اللّٰہ
زیر خنجر بھی کہا لا الٰہ الا اللّٰہ
امتحاں ایسا دیا اپنا سب وار دیا
کوئی باقی نہ رہا جس کا پامال ہوا لاشہ
کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
عرش والوں نے کیا فرش والوں نے کیا چاند تاروں نے کیا
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
با خدا یاد رہے کیا ہے تہزیب عزا
ہو عزاداری بپا اور نمازیں بھی ادا
لب پہ یا اللہ رہے یا رسول اللّہ رہے
یا علی مولا رہے ایسے ہوتا رہے عاشورہ
کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
اللّٰہ اللّٰہ روز عاشورہ کرو ماتم کرو غم اور پڑھو نوحہ
کل یومن عاشورہ کل ارض کربلا یا حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
یا حسین حسین حسین یا حسین
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.