Baghdad shehar mein bada zulm hua hai
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Kazim (a.s) recited by Asghar Khan
بغداد شہر میں بڑا ظلم ہوا ہے
اک لاشہ پل پہ بے دفن پڑا ہے
زنجیریں پہن کر بے دفن ہے لیٹا
کوئی رونے والا اس کا بیٹی ہے نہ بیٹا
غربت میں کیسی دنیا سے چلا ہے
گیا چودہ سال کی وہ قید نبھا کے
لائیں ہیں جنازہ بھی مزدور اٹھا کے
امت نے قتل پہ ہائے جشن کیا ہے
ہو سب کی مولا حاجت یہ پوری
روضے کی زیارت ہو جائے منظوری
سجاد اور اصغر کو مولا کی دعا ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.