Izzat Khuda Ki Fatima Binte Nabi Batool Hain
Manqabat Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Fatema (s.a) recited by Rahat Fateh Ali Khan
عزت خدا کی فاطمہ بنت نبی بتول ہیں
وہ جس کے احترام میں در پہ کھڑے رسول ہیں
سجدے کرے ہزار تو دل میں ہو بغض فاطمہ
جنت میں تو بھی جائے گا یہ سوچنا فضول ہے
ہے جو بنائے لاالہ خیرالنساء کا لال ہے
جس کے لئے نبی دیا سجدے کو رحلے طول ہے
ہر شے دو جہان کی ان کو جہیز میں ملی
مجھ کو قسم خدا کی فدک ان کے قدم کی دھول ہے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.