Matam Shabbir Kar Ke Le Lo Zahra Ki Dua
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Azadari recited by Asghar Khan
ماتم شبیر کر کے لے لو زہرا کی دعا
سانس آئے یا نہ آئے زندگی کا کیا پتا
رونا ہے اپنی عبادت یہ بھلا کیسے رکے
کہہ کے ماتم ہم کریں گے ہائے زینب کی ردا
روئے تھے یعقوب اپنے بیٹے یوسف کے لئے
ہم کہیں جو ہائے حسینا تم کو لگتا ہے برا
چودہ سو سالوں سے جاری ماتم شبیر ہے
تاحشر یہ نہ رکے گا یہ تھا زینب نے کہا
ہاتھ ہے اک سینے پر اور دوسرے میں ہے علم
یاد کر کے رو رہے ہیں مولا غازی کی وفا
بنت زہرا کی دعا ہے غم جو لکھتا ہے سجاد
راضی ہوں گی پاک بی بی نوحہ اصغر وہ سنا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.