Aa rahi hai roza e Zainab se hal min ki sada
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Bibi Zainab (s.a) recited by Mir Hasan Mir
آ رہی ہے روضہء زینب سے ھل من کی صدا
گھر گئی ہے شامیوں میں پھر سے آل مصطفی
وقت رونے کا نہیں یہ وقت ہے لبیک کا
کچھ نہیں زینب سے بڑھ کر یہ بتانا ہے ہمیں
فاطمہ زہرا کو اک دن منہ دکھانا ہے ہمیں
روکنا ہے جو بقیعہ سے چلا ہے سلسلہ
رونے والے کربلا پر اس کے دل کی آس ہیں
ماتمی اس کی نظر میں بازوئے عباس ہیں
مان رکھنا ہے ہمیں اب خواہر شبیر کا
کل بھی اس نے دکھ اٹھائے تھی مگر ڈھارس اسے
غیرت عباس بن کر ساتھ میں سجاد ہے
آج تنہا رہ گئی ہے بانیء فرش عزا
کہتے ہوں گے شاہ سے عباس یہ روتے ہوئے
میں کٹے ہاتھوں سے بھی لڑلوں گا فوج شام سے
بس مجھے اک بار مولا اذن کر دیجئے عطا
چلنے کی جو عادی نہ تھی جانے
پیدل وہی میلوں چلی چہرہ
درے کبھی پتھر کبھی بنت
کھاتی رہی بنت امام لیتے
ستم کیسا ہوا
لہو سے چھپ گیا
علی سے باپ کا
تھے شامی انتقام
اکبر کرے کیسے بیاں
دیتا ہے جب کوئی اذاں
لگتی ہے سینے پر سناں
آتا ہے جب اکبر کا نام
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.