Sajjad Ko Wo Shaam Ke Manzar Nahi Bhoole
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Imam Sajjad (a.s) recited by Ghulam Ali Khan
سجاد کو وہ شام کے منظر نہیں بھولے
نیزوں سے جو اتر گئی وہ چادر نہیں بھولے
ہمشکل مصطفی کے سینے میں لگی برچھی
توحید کا مؤذن علی اکبر نہیں بھولے
قاسم کی سرخ مہندی رن میں بکھر گئی تھی
بیوہ بہن کا بکھرا مقدر نہیں بھولے
باران پتھروں میں ہر بی بی گر پڑی تھی
ماؤں کے خوں آلودہ وہ سر نہیں بھولے
سجاد کے آنسو نہیں غیرت برس رہی ہے
کربل سے لے کر شام کا وہ سفر نہیں بھولے
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.