Allah Ke Ism Saaray Bikhray Hain Karbala
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Karbala recited by Shiaan-e-Haider-e-Karrar (Guddi Party Sialkot)
اللہ کے اسم سارے بکھرے ہیں کربلا
گھوڑوں کے ہے سموں میں لاشہ حسین کا
اکبر کے سینے برچھی دیکھی ہے میں نے جو
زندہ ہے دیکھ کر یہ کیسے حسین وہ
زخمی خدا ہے چہرہ تیرے حبیب کا
گٹھڑی میں لاش کس کی لائے حسین ہیں
بیٹا ہے یہ حسن کا ہائے یہ بین ہیں
دیکھا ہے میں نے قاسم ٹکڑوں میں ہے پڑا
قیدی بنا ہے عابد گلیوں میں آ گیا
چادر تو کوئی دے دو دیتا ہے وہ صدا
صابر ہے روپ تیرا عابد ہے جو خدا
لٹے حجاب ہیں یہ چادر نہیں ہے سر پہ
امت نے ہے کیا یوں حملہ یہ تیرے گھر پہ
بارش ہے پتھروں کی ان پہ ہی جابجا
آواز ہے جو آتی زنداں سے آج بھی
بابا کہاں ہیں میرے کہتی ہے وہ یہی
بیٹی حسین کی ہے روتی ہے ہر جگہ
کوئی نہ جانتا ہے گزری ہے آل پر کیا
لکھے جرار نوحے اس کی مجال ہے کیا
آئے بتائے ہم کو وہ کربلا ہے کیا
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.