Kaha Sakina Ne Zainab Se Yeh Batao Phophi
Noha Lyrics & Urdu Writeup on Shame Ghariban recited by Sajjad Ashraf Naqvi, Ravi Road Lahore Party
کہا سکینہ نے زینب سے یہ بتاؤ پھوپھی
ہمارے خیمے لوگوں نے کیوں جلائے ہیں
بتاؤں گی میرے چاچا کو ذرا آنے دو
اے شمر تو نے طمانچے مجھے لگائے ہیں
خطا تھی کیا میرے بابا کی کیا تھا جرم کیا
کہ تیر بابا پہ امت نے کیوں چلائے ہیں
تھے تیر اتنے بدن میں سکینہ مل نہ سکی
حسین سینے پہ بیٹی سلا نہ پائے ہیں
چراغ دین محمد کا بجھا دیتے یہ لوگ
دیے وہ خون سے شبیر نے جلائے ہیں
چلی ہے قید نبھانے کو ہائے بنت علی
ردا بھی سر پہ نہیں ہاتھوں میں رسن پائے ہیں
Want these lyrics offline?
Install the Bayaaz mobile app for iOS and Android to read all 7,000+ lyrics offline, create personalized playlists, and experience seamless audio playback anywhere.